امام احمد رضا اور اصلاح معاشرہ

Sharing is caring!

محمد قمر الزمان مصباحی

امام احمد رضا کی حیات طیبہ کا تذکرہ، نیز ان کے اصلاحی کارنامے جن کی بدولت معاشرہ درست اسلامی شعائر سے روشناس ہوا۔ عورتوں کی مزارات پر حاضری، بے پردگی، جعلی پیروں کی گرفت، گانے باجے اور مزامیر کی مذمت، قوالی کے بارے میں امام احمد رضا موقف، شادی بیاہ کے موقع پر رائج رسوم ، پیراور مرشد کی تصاویر کے احکام، تعزیہ کی حرمت وغیرہ

Imam Ahmad Raza Aur Ishlah-e-Muashara

Qamar Zaman Misbahi

A short summary of the blessed life of Imam Ahmad Raz and his noble work the purity of Muslim Society. His great works about different bad habits which had taken root in Muslims