خوب و نا خوب

Sharing is caring!

پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد علیہ الرحمہ

امام احمد رضا کے بارے میں غلط طور پر مشہور کی گئی باتوں کا مختصر تجزیہ۔ بدعت، نوافل، شریعت و طریقت، ضرورت مرشد،استغاثہ و استعانت، سجدہء تعظیمی، تصویر، فاتحہ ، ایصال ثواب، بے پردگی، میت کے گھر مہمان داری، زیارت قبور، پیر و مرشد، چراغ جلانا،اگربتی اور لوبان جلانا، چادر چڑھانا، آلات موسیقی، موجودہ زمانے کے عرس ، آتش بازی اور شادی بیاہ کی خرافات کے بارے امام احمد رضا کا موقف

Khoob o Na Khoob

Prof. Dr. Masood Ahmad Alaihir Rahmah

Imam Ahmad Raza’s point of view about different innovations and social evils.