بَید

بَید:ایک قسم کادرخت جس کی شاخیں نہایت لچکدار ہوتی ہیں۔

ایک قسم کے درخت کا نام جسے ہندی میں بیت کہتے ہیں۔ اہل لغت نے اس کی سترہ قسمیں لکھی ہیں ان درختوں کی شاخوں میں ازحد خمیدگی اور لچک پائی جاتی ہے اور شاخیں بھی اکثر لمبی لمبی اور سیدھی ہوتی ہیں

بید

Related Entries