حرم

حَرَم :مکہ معظمہ کے چارو ں طر ف میلوں تک اس کی حدود ہیں اور یہ زمین حرمت وتقدس کی وجہ سے ”حرم”کھلاتی ہے۔ ہر جانب اس کی حدو د پرنشان لگے ہیں حرم کے جنگل کا شکار کرنا نیز خود رو درخت اور تر گھاس کا ٹنا ، حاجی ، غیر حاجی سب کے لئے حرام ہے۔ جو شخص حدو د حرم میں رہتا ہوا سے ”حَرمی”یا ”اھل حرم ”کہتے ہیں

Related Entries