سنّتِ غیر مؤکدہ

وہ عمل جس پر حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے مداومت(ہمیشگی) نہیں فرمائی ،اور نہ اس کے کرنے کی تاکیدفرمائی لیکن شریعت نے اس کے ترک کو ناپسند جاناہواور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے وہ عمل کبھی کیاہو ۔

بہارشریعت ،حصہ۲،ص ۵

فتاوی فقیہ ملت، ج۱،ص۲۰۴

Related Entries