عشرہ مبشرہ

وہ دس صحابہ جن کوسرکار دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان کی زندگی ہی میں ان کوجنت کی بشارت دی۔حضرت ابوبکرصدیق،حضرت عمرفاروق،حضرت عثمان غنی،حضرت علی المرتضی،حضرت طلحہ بن عُبَیْد اللہ ،حضرت زبیربن العوام،حضرت عبدالرحمن بن عوف،حضرت سعدبن ابی وقاص،حضرت سعیدبن زید،حضرت ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالی عنھم اجمعین

فتاوی رضویہ ،ج۲۹،ص۳۶۳

وه دسوں جن كو جنت كا مژده ملا
اس مبارك جماعت پہ لاكھوں سلام

حدائقِ بخشش

Related Entries