کعبہ

کعبہ:اسے بیت اللہ عَزَّوَجَلَّ بھی کہتے ہیں یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ کا گھر یہ پوری دنیا کے وسط میں واقع ہے اور ساری دنیا کے لوگ اسی کی طر ف رخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں اور مسلمان پرو انہ وار اس کا طواف کرتے ہیں ۔

خانہء کعبہ کی 1880 میں لی گئی ایک نایاب تصویر

Related Entries