فرض

فرض اس حکم کو کہتے ہیں جو دلیل قطعی ويقيني سے ثابت ہو. يعني ايسي دليل جس ميں كوئي شبہ نہ هو اور اس میں میں کوئی دوسرا احتمال نہ ہو جیسے فرض نماز۔ روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر اور بغیر عذر چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے

فتاوی فقیہ ملت، ج۱،ص۲۰۴

Related Entries