اجارہ

اجارہ :کسی شے کے نفع کا عوض کے مقابل کسی شخص کومالک کردینااجارہ ہے۔(بہارشریعت ،حصہ ۱۴، ص۹۹

اجارہ فاسد

اجارہ فاسد :اس سے مرادوہ عقد فاسد ہے جواپنی اصل کے لحاظ سے موافق شرع ہومگراس میں کوئی وصف ایساہوجس […]