اشاعره

اشاعره اہلسنت كا وه گروه جو فروعي عقائد ميں امام شيخ ابوالحسن اشعري رحمة الله عليه كا پيروكار ہے اشاعره كہلاتا ہے  بہارِشريعت ج1حصه 1 […]

اشراق

نمازِاِشراق:فجر کی نماز پڑھ کر سورج طلوع ہونے کے کم ازکم ۲۰منٹ بعد دو رکعت نفل ادا کرنا۔