اوابین

صلٰوۃُ الاَوَّابِین:نمازِ مغرب کے بعدچھ رکعت نفل پڑھنا۔ (ماخوذازبہارشریعت ،حصہ۴،ص۱۵

اوساط مفصل

اوساط مُفَصَّل:سورہ بروج سے سورہ لم یکن تک اوساط مفصل کھلاتاہے۔ بہارشریعت ،حصہ۳،ص ۱۱۴

اوقات مکروہہ

اوقاتِ مکروہہ :یہ تین ہیں،طلوع آفتاب سے لے کربیس منٹ بعد تک ،غروب آفتاب سے بیس منٹ پہلے اور نصف […]

اولا

اولا (اولے):بخارات کے قطرے جوبارش کے ساتھ برف کی شکل میں آسمان سے گرتے ہیں۔ اولوں کی بارش Hair Storm