Encyclopedia

ایام بِیْض:چاندکی۱۳،۱۴،۱۵ تاریخ کے دن۔ (ماخوذازبہارشریعت ،حصہ۵،ص۱۴۷
ایام تشریق :یومِ نَحْر(قربانی)یعنی دس ذوالحجہ کے بعد کے تین دن(۱۱و۱۲و۱۳) کوایام تشریق کہتے ہیں۔ (ردالمحتار،ج۳،ص ۷۱)
ایامِ مَنْہیَّہ:یعنی عیدالفطر،عیدالاضحی اورگیارہ ،بارہ ،تیرہ ذی الحجہ کے دن کہ ان میں روزہ رکھنامنع ہے اسی وجہ سے انھیں ایام منہیہ کہتے ہیں۔ (ماخوذاز بہارشریعت ،حصہ۵،ص۱۵۰
Yeh Raza Ka Chaman Hai Raza Ka Chaman
Ziyarat around the world

Google Map locations of famous shrines