بَہری

:شاہین کی طرح ایک شکاری پرندہ جواکثرکبوتروں کاشکارکرتاہے اورشاہین کے برخلاف نیچے سے بلندہوکرشکارکواوپرسے پکڑتاہے۔

بَید

بَید:ایک قسم کادرخت جس کی شاخیں نہایت لچکدار ہوتی ہیں۔ ایک قسم کے درخت کا نام جسے ہندی میں بیت […]