بان

بانوں :مُونج (ایک قسم کی گھاس)وغیرہ کی رسی جس سے چارپائی بُنتے ہیں۔

بدعت

وه اعتقاد يا وه اعمال جو حضور عليه الصلٰوة والسلام كے زمانه ء حياتِ ظاہري ميں نہ ہوں بعد ميں […]

بدعت جائز

ہروہ نیاکام جوشریعت میں منع نہ ہواوربغیرکسی نیتِ خیرکے کیاجاوے جیسے مختلف قسم کے کھانے کھاناوغیرہ۔ جاء الحق ،ص ۲۲۶

بدعت حَرام

وہ نیاکام جس سے کوئی واجب چھوٹ جاوے،یعنی واجب کومٹانے والی ہو جاء الحق ،ص ۲۲۸

بدعت مذمومہ

جوبدعت اسلام کے خلاف ہو یاکسی سنت کومٹانے والی ہووہ بدعت سیئہ ہے۔ جاء الحق ،ص ۲۲۶

بدعت مستحبہ

وہ نیاکام جوشریعت میں منع نہ ہواوراس کوعام مسلمان کارِ ثواب جانتے ہوں یاکوئی شخص اس کونیت خیرسے کرے ،جیسے […]

بدعت مکروہَہ

وہ نیا کام جس سے کوئی سنت چھوٹ جاوے اگرسنت غیرمؤکدہ چھوٹی تویہ بدعت مکروہ تنزیہی ہے اوراگرسنت مؤکدہ چھوٹی […]

بدعت واجب

وہ نیاکام جوشرعاًمنع نہ ہواور اس کے چھوڑنے سے دین میں حرج واقع ہو،جیسے کہ قرآن کے اعراب اوردینی مدارس […]

برزخ

دنيا اور آخرت كے درميان ايك اور عالم ہے جس كو برزخ كہتے ہيں بهارِ شريعت ج 1 حصه 1 […]

برص

:ایک بیماری ہے جس کی وجہ سے جسم پر سفید دھبے پیدا ہوجاتے ہیں۔

بلغار

بلغار :ایک ملک کا نام ہے اس کے بعض علاقوں میں سال میں کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں جن میں […]

بنی ہاشم

بنی ہاشم یا بنو ہاشم:ان سے مراد حضرت علی وجعفروعقیل اورحضرت عباس وحارث بن عبدالمطلب کی اولادیں ہیں۔ (بہارشریعت ،حصہ۵،ص۶۵)

بہار شریعت

بہار شریعت، مولانا محمد امجد علی اعظمی کی وہ کتاب جو دوسرے مصنفین کی جملہ تصانیف پر بھاری ہے۔ یہ […]

بَہری

:شاہین کی طرح ایک شکاری پرندہ جواکثرکبوتروں کاشکارکرتاہے اورشاہین کے برخلاف نیچے سے بلندہوکرشکارکواوپرسے پکڑتاہے۔

بیسن

بیسن :چنے کاآٹا،یہ پہلے بطورصابن استعمال ہوتاتھا۔

بیع وفا

بیع وفا:اس طورپربیع کرناکہ جب بائع مشتری کوثمن واپس کرے تومشتری مبیع کوواپس کردے۔ (ماخوذ ازبہارشریعت ،حصہ۵،ص۵۵)

بیگھہ

بیگھہ:زمین کا ایک حصہ یا ٹکڑا جس کی پیمائش عموما تین ہزار پچیس (۳۰۲۵)گز مربع ہوتی ہے،(اردو لغت،ج۲،ص۱۵۶۰) چارکنال ،۸۰ […]