حاجت اصلیہ

حاجتِ اصلیہ :زندگی بسر کرنے میں آدمی کوجس چیزکی ضرورت ہووہ حاجت اصلیہ ہے مثلاًرہنے کامکان،خانہ داری کاسامان وغیرہ۔ (ماخوذ […]

حدث اصغر

جن چیزوں سے صرف وضولازم ہوتاہے ان کوحدث اصغر کہتے ہیں۔ بہارشریعت ،حصہ۲،ص۴

حدث اکبر

جن چیزوں سے غسل فرض ہوان کوحدث اکبر کہتے ہیں۔ بہارشریعت ،حصہ۲،ص۴

حرام قطعی

حرام قطعی :جس کی ممانعت دلیل قطعی سے لزوماً ثابت ہو،یہ فرض کا مُقابِل ہے۔ (رکن دین، ص۴،وبہارشریعت ،حصہ۲،ص ۵)

حیض

بالغہ عورت کے آگے کے مقام سے جوخون عادی طور پرنکلتاہے اور بیماری یابچہ پیداہونے کے سبب سے نہ ہوتو […]