خراج مقاسمہ

خراج مُقاسمہ :اس سے مرادیہ ہے کہ پیداوارکاکوئی آدھاحصہ یاتہائی یاچوتھائی وغیرہامقررہو۔ (ماخوذازفتاوی رضویہ، ج۱۰،ص ۲۳۷)

خراج موطف

خراج مؤظّف :اس سے مرادیہ ہے کہ ایک مقدارمعیّن لازم کردی جائے خواہ روپے یاکچھ اورجیسے فاروق اعظم رضی اللہ […]

خروج بصنعہ

خُروج بصُنْعِہ :قعدہ اخیرہ کے بعد سلام وکلام وغیرہ کوئی ایسا فعل جومنافی نماز ہوبقصد کرنا۔ (بہارشریعت، حصہ۳،ص۸۴)