خراج مقاسمہ

خراج مُقاسمہ :اس سے مرادیہ ہے کہ پیداوارکاکوئی آدھاحصہ یاتہائی یاچوتھائی وغیرہامقررہو۔ (ماخوذازفتاوی رضویہ، ج۱۰،ص ۲۳۷)

خراج موطف

خراج مؤظّف :اس سے مرادیہ ہے کہ ایک مقدارمعیّن لازم کردی جائے خواہ روپے یاکچھ اورجیسے فاروق اعظم رضی اللہ […]

خروج بصنعہ

خُروج بصُنْعِہ :قعدہ اخیرہ کے بعد سلام وکلام وغیرہ کوئی ایسا فعل جومنافی نماز ہوبقصد کرنا۔ (بہارشریعت، حصہ۳،ص۸۴)

خطاء مقرر

یہ وہ خطاء اجتہادی ہے جس سے دین میں کوئی فتنہ پیدانہ ہوتاہو ،جیسے ھمارے نزدیک مقتدی کاامام کے پیچھے […]

خطاء منكر

خطامُنکَر :یہ وہ خطااجتہادی ہے جس کے صاحب پر انکار کیا جائے گا کہ اس کی خطاء باعث فتنہ ہے۔ […]

خلاف اولیٰ

وہ عمل جس کانہ کرنابہترہو۔یہ مستحب کا مقابل ہو بہارشریعت ،حصہ۲،ص۶

خلافت راشدہ

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے بعد خلیفہ برحق وامام مطلق حضرت سیدناابوبکرصدیق ،پھرحضرت عمرفاروق،پھرحضرت عثمان غنی ،پھرحضرت […]

خلع

خُلع :عورت سے کچھ مال لے کر اس کا نکاح زائل کردیناخلع کھلاتاہے۔(ماخوذازبہارشریعت ،حصہ ۸، ص ۸۶

خنثی مشکل

خُنْثیٰ مشکِل :جس میں مردوعورت دونوں کی علامتیں پائی جائیں اور یہ ثابت نہ ہوکہ مرد ہے یاعورت۔ (بہارشریعت حصہ۷ […]

خَود

خَود :لوہے کی ٹوپی جولڑائی میں پہنتے ہیں۔

خیار رویت

خِیارِرؤیت :مشتری کابائع سے کوئی چیز بغیردیکھے خریدنااوردیکھنے کے بعداس چیز کے پسندنہ آنے پربیع کے فَسْخ (ختم)کرنے کے اختیار […]

خیار شرط

خیارِشرط :بائع اورمشتری کاعقد میں یہ شرط کرنا کہ اگرمنظور نہ ہوا توبیع باقی نہ رہے گی اسے خیارشرط کہتے […]

خیار عیب

خیارِعیب:بائع کا مبیع کو عیب بیان کئے بغیر بیچنا یامشتری کا ثمن میں عیب بیان کیے بغیر چیز خریدنااور عیب […]