رتی

رتی :آٹھ چاول کاوزن (فتاوی رضویہ، ج۱۰،ص ۲۹۸

رطل

رِطل :بیس اِستارکاہوتاہے۔ (فتاوی رضویہ، ج۱۰،ص ۲۹۶

رکن

رکن :وہ چیز ہے جس پرکسی شے کاوجود موقوف ہواور وہ خود اس شے کاحصہ اور جزہوجیسے نماز میں رکوع […]

رکنِ اسود

رکنِ اَسْوَد:کعبہ ء مشرفہ کے جنوب ومشرقی کونے کو کہتے ہیں اسی میں جنتی پتھر ”حجراسود ”نصب ہے ۔  

رکنِ شامی

شامی ::کعبہء مشرفہ کا یہ ملک شام کی سمت شمال مغربی کونہ ہے ۔  

رکنِ عراقی

رکنِ عِراقی : خانہ ء کعبہ کا یہ عراق کی سمت شمال مشرقی کو نہ ہے ۔

رکنِ یمانی

رکنِ یَمانی: کعبہء مشرفہ کا یہ یمن کی جانب مغربی کو نہ ہے ۔  

رمل

رَمل:طواف کے ابتدائی تین۳ پھیرو ں میں اکڑ کر شانے ھلاتے ہوئے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے ہوئے قدرے تیز ی […]

رمی

رَمْی:جمرات (یعنی شیطانوں)پر کنکریاں مارنا ۔