سائبان

سائبان :مکان یاخیمے کے آگے دھوپ اوربارش سے بچنے کے لیے ٹین کی چادریں یاپھوس(خشک گھاس) کاچھپر ۔

سائمہ

سائمہ :وہ جانور ہے جوسال کے اکثرحصہ میں چَر کرگزاراکرتاہواوراس سے مقصود صرف دودھ اوربچے لینایافَربہ کرناہو۔ (ماخوذ ازبہارشریعت، حصہ […]

سایہ اصلی

سایہ اصلی :وہ سایہ جونصفُ النَّہارکے وقت (ہر چیزکا)ہوتاہے۔ فتاوی امجدیہ ،حصہ۱،ص۴۷

سجدہ شکر

سجدہ شکر:کسی نعمت کے ملنے پرسجدہ کرنا۔ (ماخوذ ازبہارشریعت ،حصہ۴،ص۸۷ 

سِل

سِل :ایک بیماری کانام ہے۔

سنّتِ غیر مؤکدہ

وہ عمل جس پر حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے مداومت(ہمیشگی) نہیں فرمائی ،اور نہ اس کے کرنے […]

سنت مؤکدہ

وہ ہے جس کوحضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا ہوالبتہ بیان جواز کے لیے کبھی ترک بھی کیاہو۔(فتاوی […]

سنکھوں

کئی سوپَدم ،سوکھرب کاایک نیل ہوتاہے اورسونیل کاایک پدم اورسوپدم کاایک سنکھ ہوتاہے

سوتالی

موچی کاایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اوراس کے کٹاؤ میں سوت یاچمڑے کی ڈوری ڈال کر […]

سیپ

:ایک قسم کی دریائی مخلوق جس کے اندر سے موتی نکلتے ہیں ۔

سیسہ

سیسہ :ایک دھات کانام جورانگ کی قسم سے ہے۔  رَانگ :ایک نرم دھات جس سے ظروف(برتنوں)پرقلعی کی جاتی ہے۔   […]