شفع اول

چار رکعت والی نماز کی پہلی دو رکعتوں کو شفعِ اول کہتے ہیں (ماخوذازبہارشریعت، حصہ۴،ص۱۸ )

شفع ثانی

چار رکعت والی نماز کی آخری دو رکعتوں کو شفعِ ثانی کہتے ہیں (ماخوذازبہارشریعت، حصہ۴،ص۱۸ )

شفعہ

شُفعہ:غیرمَنْقول جائیداد کوکسی شخص نے جتنے میں خریدااُتنے ہی میں اس جائیدادکے مالک ہونے کاحق جودوسرے شخص کوحاصل ہوجاتاہے اس […]