شرط

:وہ شے جوحقیقت شی میں داخل نہ ہولیکن اس کے بغیرشے موجودنہ ہو،جیسے نمازکے لیے وضو وغیرہ۔ (ماخوذازفتاوی رضویہ ،ج۱۰،ص […]

شرك

الله تبارك و تعاليٰ كي ذات و صفات ميں كسي دوسرے كو شريك كرنا شرك كہلاتا ہے.  وقار الفتاويٰ ج […]

شفاعت بالاذن

اس كا معنيٰ يه هہ كه جس كے لئے شفاعت كي گئي هہ  شفاعت كرنے والے كو مُشفع اِليه كے […]

شفاعت بالمحبة

وه شفاعت جس كي قبوليت كا سبب مُشفع اِليه (جس سے سفارش كي گئي) كي شفاعت كرنے والے سے محبت […]

شفاعت بالوجاھۃ

مُشفع الیہ (جس سے سفارش کی گئی)، کی بارگاہ میں شفاعت کرنے والے کو جو وجاہت (عزت اور مرتبہ) حاصل […]

شفع اول

چار رکعت والی نماز کی پہلی دو رکعتوں کو شفعِ اول کہتے ہیں (ماخوذازبہارشریعت، حصہ۴،ص۱۸ )

شفع ثانی

چار رکعت والی نماز کی آخری دو رکعتوں کو شفعِ ثانی کہتے ہیں (ماخوذازبہارشریعت، حصہ۴،ص۱۸ )

شفعہ

شُفعہ:غیرمَنْقول جائیداد کوکسی شخص نے جتنے میں خریدااُتنے ہی میں اس جائیدادکے مالک ہونے کاحق جودوسرے شخص کوحاصل ہوجاتاہے اس […]

شَفق

شَفق : مذہبِ حنفی میں اس سپیدی کانام ہے جوجانب مغرب میں سرخی ڈوبنے کے بعد جنوباً شمالاً صبح صادق […]

شہادۃ علی الشہادۃ

شہادۃ علی الشہادۃ:اس سے مرادیہ ہے کہ جس چیزکوگواہوں نے خودنہ دیکھابلکہ دیکھنے والوں نے ان کے سامنے گواہی دی […]

شَور

شور :وہ زمین جس میں نمک یاشورہ ہو،ناقابل زراعت زمین

شورہ

سفیدرنگ کاایک مرکب جوپانی کو ٹھنڈاکرتا ہے اور بارود میں استعمال ہوتاہے۔نمکین ہوتاہے۔

شیخ فانی

شیخِ فَانِی :وہ بوڑھا جس کی عمر ایسی ہوگئی کہ اب روز بروز کمزورہی ہوتاجائے گاجب وہ روزہ رکھنے سے […]