طلاق بائن

طلاق بائن :وہ طلاق جس کی وجہ سے عورت مردکے نکاح سے فوراًنکل جاتی ہے۔ (ماخوذازبہارشریعت ،حصہ ۸، ص ۵)

طواف

طواف:خانہ کعبہ کے گر دسات۷ چکر یا پھیرے لگانا ایک چکر کو ”شو ط ” کہتے ہیں جمع ”اشواط۔   […]

طواف زیارہ

طوافِ زِیارۃ :اسے طواف افاضہ بھی کہتے ہیں ۔یہ حج کا رکن ہے ۔اس کا وقت ۱۰ذوالحجہ کی صبح صادق […]

طواف عمرہ

طوافِ عمر ہ :یہ عمرہ کرنے والوں پر فر ض ہے ۔

طواف قدوم

طوافِ قُدوم:مکہ معظمہ میں داخل ہونے پر پھلا طواف یہ ”افراد ” یا” قِران ”کی نیت سے حج کرنے والوں […]

طواف وداع

طوافِ وداع:حج کے بعد مکہ مکرمہ سے رخصت ہوتے ہوئے کیا جاتا ہے ۔ یہ ہر ”آفاقی ” حاجی پر […]

طوال مفصل

طوالِ مُفَصَّل:سورہ حجرات سے سورہ بروج تک طوال مفصل کھلاتاہے۔ بہارشریعت، حصہ۳،ص۱۱۴