غارم

غارِم:اس سے مراد مدیون (مقروض)ہے یعنی اس پراتنادین ہوکہ اسے نکالنے کے بعد نصاب باقی نہ رہے۔ (بہارشریعت، حصہ۵،ص۶۱)

غنہ

غُنّہ :ناک میں آواز لے جاکرپڑھنا۔ علم التجوید،ص۳۸