مسبوق

مَسْبُوق :وہ ہے کہ امام کی بعض رکعتیں پڑھنے کے بعد شامل ہوااور آخر تک شامل رہا۔ (بہارشریعت، حصہ۳،ص۱۵۶)

مستامن

مستامن :اس کافر کوکہتے ہیں جسے بادشاہ اسلام نے امان دی ہو۔ (فتاوی فیض الرسول، ج۱،ص۵۰۱

مستجار

مُسْتَجار:رکن یمانی او رشامی کے بیچ میں مغربی دیوار کا وہ حصہ جو ”ملتزم” کے مقابل یعنی عین پیچھے کی […]

مستحب

وہ کہ نظرِ شرع میں پسند ہو مگرترک پر کچھ ناپسندی نہ ہو، خواہ خود حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ […]

مستور

مَسْتُور :پوشیدہ،مخفی،وہ شخص جس کاظاہرحال مطابق شرع ہو مگر باطن کاحال معلوم نہ ہو۔ (ماخوذازبہارشریعت ،حصہ۵،ص۱۱۱)

مسجد بیت

مسجد بیت :گھرمیں جوجگہ نمازکے لیے مقررکی جائے اسے مسجدبیت کہتے ہیں۔ (ماخوذ ازفتاوی رضویہ، ج۲۲، ص۴۷۹)

مسعٰی

مَسْعٰی:میلین اخضر ین کا درمیانی فاصلہ جہاں دوران سعی مرد کو دوڑنا سنت ہے ۔

مسکین

مسکین:وہ ہے جس کے پاس کچھ نہ ہویہاں تک کہ کھانے اوربدن چھپانے کے لیے اس کامحتاج ہے کہ لوگوں […]