نجاست خفیفہ

وہ نجاست جس میں فقہا کااختلاف ہواوراس کاحکم ھلکاہے جیسے گھوڑے کاپیشاب وغیرہ۔ بدائع الصنائع ،ج ۱،ص ۲۳۴،وبہارشریعت ،حصہ۲ص۱۱۱

نجاست غلیظہ

وہ نجاست جس پرفقہا کااتفاق ہواوراس کاحکم سخت ہے،مثلاًگوبر،لید ،پاخانہ وغیرہ۔ بہارشریعت ،حصہ۲،ص۱۱۱وماخوذ ازبدائع الصنائع ج ۱ص ۲۳۴

نجاست غیرمرئیہ

وہ نجاست جوخشک ہونے کے بعد دکھائی نہ دے۔جیسے پیشاب۔ بہارشریعت، حصہ ۲،ص۵۳ ،۵۴

نجاست مرئیہ

وہ نجاست جوخشک ہونے کے بعدبھی دکھائی دے ۔جیسے پاخانہ۔ بہارشریعت ،حصہ ۲،ص۵۳ ،۵۴