نصف النہار حقیقی

نِصْفُ النَّہار حقیقی(عرفی)طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کے نصف کو نصف النہارحقیقی کہتے ہیں ۔ (فتاوی فقیہ ملت،ج۱، ص۸۵)

نصف النہار شرعی

نِصْفُ النَّہار شرعی :طلوع صبح صادق سے غروب آفتاب تک کے نصف کونِصْفُ النَّہار شرعی کہتے ہیں ۔ فتاوی فقیہ […]