واجب

وہ جس کی ضرورت دلیل ظنّی سے ثابت ہو (فتاوی فقیہ ملت، ج۱،ص۲۰۴)

وحی ء شیطانی

وہ بات جو شیطان کی طرف سے کاہن، ساحر(جادوگر)، کفار و فساق کے دلوں میں ڈالی جائے اسے وحی ء […]

ودی

وہ سفیدپانی جوپیشاب کے بعد نکلتاہے۔ تحفۃ الفقہاء ،ج ۱ ،ص۲۷

وطن اصلی

وطنِ اصلی :وطن اصلی سے مراد کسی شخص کی وہ جگہ ہے جہاں اس کی پیدائش ہے یااس کے گھرکے […]

وطن اقامت

وطنِ اِقامت:وہ جگہ ہے کہ مسافر نے پندرہ دن یااس سے زیادہ ٹھہرنے کاوہاں ارادہ کیاہو۔(بہارشریعت، حصہ۴،ص۱۰۰

وقت استوا

وقت اِستواء :نصف النہار کاوقت یعنی اسے مراد ضحوہ کبریٰ سے لے کر زوال تک پورا وقت مراد ہے۔ فتاوی […]

وقف

وقف :کسی شے کو اپنی مِلک سے خارج کرکے خالص اللہ عزوجل کی مِلک کردینا اسطرح کہ اُس کانفع بند […]