پھاوڑا

پھاوڑا: کدال، مٹی کھودنے کا آہنی آلہ

پوستین

پوستین :کھال کاکوٹ،چمڑے کاچُغہ

پیلو

:ایک درخت کانام جس کی جڑ اور شاخوں سے مسواک بناتے ہیں ۔