گل خیرو

گُلِ خیرو :ایک نیلے رنگ کاپھول جوبطوردوااستعمال ہوتاہے۔  

گلٹ

گِلٹ : ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جوقلعی اورتانبے کوملاکرتیارکی جاتی ہے۔

گنجا سانپ

سانپ جب ہزاربرس کاہوتاہے تواس کے سر پربال نکلتے ہیں اورجب دوہزاربرس کاہوتاہے وہ بال گرجاتے ہیں۔یہ معنی ہیں گنجے […]

گندھک

زرد رنگ کا ایک مادہ جو زمین سے نکلتاہے ۔  گندھک اپنی خام حالت میں چمکدار پیلے رنگ کا ٹھوس قلمی عنصر ہوتا ہے۔ قدرت میں گندھک اور زندگی کا قریبی تعلق […]

گھونگا

ایک قسم کے دریائی کیڑے کا خول جو ہڈی کی مانند سیپی یا سنکھ کی قسم سے ہے۔

گوپھن

رسی کابناہواہتھیارجس میں پتھر یامٹی کے گولے رکھ کراورہاتھ سے گردش دے کراس پتھرکوحریف(دشمن) پرمارتے ہیں ،منجنیق۔

گوکھرو

گوکُھرو :جنگ کاایک ہتھیارہے جولوہے وغیرہ سے بناکرمیدان جنگ میں بچھادیتے ہیں اس پرآدمی یاگھوڑاچلے تواس کے پاؤں میں گُھس […]

گوند

گوند :ایک قسم کالیس دار مادہ جودرختوں سے نکلتاہے۔