یاقوت

یاقوت :ایک قیمتی پتھرجوسرخ ،سبز،زرداورنیلے رنگ کاہوتاہے۔

یلملم

یَلَمْلَم:پاک وہندوالوں کے لئے میقات ہے ۔

یوم الشک

یَوْمُ الشّک:وہ دن جوانتیسویں شعبا ن سے متصل ہوتاہے اور چاندکے پوشیدہ ہونے کی وجہ سے ا س تاریخ کے […]