جزيه

وه شرعي محصول جو اسلامي حكومت اهلِ كتاب سے ان كي جان و مال كے تحفظ كے عوض ميں وصول […]

جزْیہ

جِزْیہ :وہ شرعی محصول جواسلامی حکومت اھل کتاب سے ان کی جان ومال کے تَحفُّظ کے عوض میں وصول کرے […]

جعرانہ

جعرانہ:مکہ مکرمہ سے تقریبا چھبیس۲۶ کلو میٹر دور طائف کے راستے پر واقع ہے ۔یہاں سے بھی دوران قیام مکہ […]

جلسہ

جَلسہ:دونوں سجدوں کے درمیان سیدھابیٹھنا۔ بہارشریعت ،حصہ۳،ص۸۶

جماعت نوافل بالتداعی

جماعت نوافل بِالتّد اعِیْ :تداعی کالغوی معنی ہے ایک دوسرے کوبلانا جمع کرنا،اورتداعی کے ساتھ جماعت کامطلب ہے کہ کم […]