حاجت اصلیہ

حاجتِ اصلیہ :زندگی بسر کرنے میں آدمی کوجس چیزکی ضرورت ہووہ حاجت اصلیہ ہے مثلاًرہنے کامکان،خانہ داری کاسامان وغیرہ۔ (ماخوذ […]

حدث اصغر

جن چیزوں سے صرف وضولازم ہوتاہے ان کوحدث اصغر کہتے ہیں۔ بہارشریعت ،حصہ۲،ص۴

حدث اکبر

جن چیزوں سے غسل فرض ہوان کوحدث اکبر کہتے ہیں۔ بہارشریعت ،حصہ۲،ص۴

حرام قطعی

حرام قطعی :جس کی ممانعت دلیل قطعی سے لزوماً ثابت ہو،یہ فرض کا مُقابِل ہے۔ (رکن دین، ص۴،وبہارشریعت ،حصہ۲،ص ۵)

حرم

حَرَم :مکہ معظمہ کے چارو ں طر ف میلوں تک اس کی حدود ہیں اور یہ زمین حرمت وتقدس کی […]

حطیم

حَطِیم:کعبہ معظمہ کی شمالی دیوار کے پاس نصف دائرے کی شکل میں فصیل (یعنی باؤنڈری )کے اندر کا حصہ ”حطیم”کعبہ […]

حِل

حِل:حدو د حرم سے باہر میقات تک کی زمین کو ”حِل ”کہتے ہیں ۔ اس جگہ وہ چیزیں حلال ہیں […]

حلق

حَلْق:احرام سے باہر ہونے کے لئے حدو د حرم ہی میں پورا سر منڈوانا۔

حیض

بالغہ عورت کے آگے کے مقام سے جوخون عادی طور پرنکلتاہے اور بیماری یابچہ پیداہونے کے سبب سے نہ ہوتو […]