ذمی

ذمی :اس کافرکوکہتے ہیں جس کے جان ومال کی حفاظت کابادشاہ اسلام نے جزیہ کے بدلے ذمہ لیاہو۔ (فتاوی فیض […]

ذوی الارحام

ذَوِی الْاَرْحام :قریبی رشتہ دار،اس سے مراد وہ رشتہ دارہیں جونہ تواصحاب فرائض میں سے ہیں اورنہ ہی عصبات میں […]