سائمہ

سائمہ :وہ جانور ہے جوسال کے اکثرحصہ میں چَر کرگزاراکرتاہواوراس سے مقصود صرف دودھ اوربچے لینایافَربہ کرناہو۔ (ماخوذ ازبہارشریعت، حصہ […]

سایہ اصلی

سایہ اصلی :وہ سایہ جونصفُ النَّہارکے وقت (ہر چیزکا)ہوتاہے۔ فتاوی امجدیہ ،حصہ۱،ص۴۷

سجدہ شکر

سجدہ شکر:کسی نعمت کے ملنے پرسجدہ کرنا۔ (ماخوذ ازبہارشریعت ،حصہ۴،ص۸۷ 

سعی

سَعْی:”صفا ”اور ”مروہ” کے مابین سات۷ پھیرے لگا نا (صفا سے مروہ تک ایک پھیر اہوتا ہے یو ں مروہ […]

سنّتِ غیر مؤکدہ

وہ عمل جس پر حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے مداومت(ہمیشگی) نہیں فرمائی ،اور نہ اس کے کرنے […]

سنت مؤکدہ

وہ ہے جس کوحضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا ہوالبتہ بیان جواز کے لیے کبھی ترک بھی کیاہو۔(فتاوی […]