صاحب ترتیب

صاحبِ ترتیب :وہ شخص جس کی بلوغت کے بعد سے لگاتارپانچ فرض نمازوں سے زائد کوئی نماز قضانہ ہوئی ہو۔ […]

صاحبین

صاحبَیْن :فقہ حنفی میں امام ابویوسف اور امام محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھما کو صاحبین کہتے ہیں ۔ ( کتب […]

صاع

صاع :صاع آٹھ رطل کاہوتاہے۔ (فتاوی امجدیہ، ج۱،ص ۳۸۴) دوسو سترتولے کاہوتاہے۔ (فتاوی رضویہ، ج۱۰،ص۲۹۶ تقریباً چارکلوایک سوگرام ۔

صبح صادق

 صبحِ صادق :ایک روشنی ہے کہ مشرق کی جانب جہاں سے آج آفتاب طلوع ہونے والا ہے اس کے اوپر […]

صبح کاذب

صبح کاذب :صبح صادق سے پہلے آسمان کے درمیان میں ایک دراز سفیدی ظاہر ہوتی ہے جس کے نیچے سارا […]

صلاۃ الاسرار (نماز غوثیہ

صَلاۃُ الْاَسْرَار (نمازغوثیہ) :غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول دورکعت نماز جومغرب کے بعدکسی حاجت کے لیے پڑھی […]

صلاۃ التسبیح

صَلَاۃالتَّسْبِیْح :چاررکعت نفل جن میں تین سومرتبہ سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الااللہ واللہ اکبر پڑھا جاتا ہے ۔(دیکھئے تفصیل بہار […]

صلاۃ الرغائب

صَلاۃُالرّغائِب :رجب کی پھلی شب جمعہ بعدنمازمغرب کے بارہ رکعت نفل مخصوص طریقے سے اداکرنا۔ ( دیکھئے تفصیل رکن دین، […]

صلاۃ اللیل

صلاۃُ اللّیل :ایک رات میں بعد نمازعشاجونوافل پڑھے جائیں ان کوصلاۃ اللیل کہتے ہیں۔(بہارشریعت، حصہ۴،ص۲۶ )

صوم داؤد

صومِ داؤد علیہ السلام :اس سے مراد ایک دن روزہ رکھنااور ایک دن افطارکرناہے۔ (ماخوذازبہارشریعت، حصہ۵،ص۱۰۱)

صوم دہر

صومِ دَہر :یعنی ہمیشہ روزہ رکھنا۔ (بہارشریعت ،حصہ۵،ص۱۰۱

صوم سکوت

صومِ سکوت یا چپ کا روزہ:ایسا روزہ جس میں کچھ بات نہ کرے۔ (بہارشریعت، حصہ۵،ص۱۰۱

صوم وصال

صومِ وِصال:روزہ رکھ کرافطارنہ کرنااوردوسرے دن پھرروزہ رکھنا(صوم وصال ہے)۔ (بہارشریعت، حصہ۵،ص۱۰۱)