عاریت

عارِیت :دوسرے شخص کواپنی کسی چیز کی مَنْفعَت کابغیرعوض مالک کردیناعاریت ہے۔ (ماخوذ ازبہارشریعت، حصہ ۱۴،ص۵۱)

عاشر

عاشِر :جسے بادشاہ اسلام نے راستہ پرمقررکردیاہوکہ تجارجواموال لے کرگزریں ،ان سے صدقات وصول کرے ۔ (بہار شریعت ،حصہ۵،ص۴۴

عامِل

عامِل :وہ ہے جسے بادشاہ اسلام نے زکاۃ اورعُشروصول کرنے کے لیے مقررکیاہو۔ (بہارشریعت، حصہ۵،ص۵۹)

عرض بلد

عرض بلد :خط استواء سے کسی بلد کی قریب ترین دوری کوعرض بلد کہتے ہیں۔

عرفات

عَرَفات:منیٰ سے تقریباًگیا۱۱رہ کلو میٹر دور میدان جہاں ۹ذوالحجہ کو تمام حاجی صاحبان جمع ہوتے ہیں ۔ عرفات حرم سے […]

عشرہ مبشرہ

وہ دس صحابہ جن کوسرکار دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان کی زندگی ہی میں ان کوجنت کی […]

عصبہ

عَصْبہ:اس سے مراد وہ لوگ ہیں جن کاحصہ مقرر نہیں ،البتہ اصحاب فرائض کودینے کے بعد بچاہواما ل لیتے ہیں […]

علامہ

علامہ (عل لا مہ) ایک اعزازی خطاب (بعض او قات، بطور لقب) اسلامی فقہ یا بہت بڑے مسلمان عالم دین یا اسلامی […]

علم ذاتی

1وہ علم کہ اپنی ذات سے بغیر کسی کی عطا کے ہو اسے علم ذاتی کہتے ہیں۔ اور یہ صرف […]

علم عطائی

وہ علم جو اللہ عزوجل کی عطا سے حاصل ہو اسے علم عطائی کہتے ہیں۔ فتاویِ رضویہ جلد29ص503  

عملِ قلیل

عملِ قلیل:جس کام کے کرنے والے کو دورسے دیکھنے والا اس شک وشبہ میں پڑ جائے کہ یہ نماز میں […]

عملِ کثیر

عملِ کثیر:جس کام کے کرنے والے کودورسے دیکھنے سے ایسالگے کہ یہ نماز میں نہیں ہے بلکہ گمان بھی غالب […]