قصار مفصل

 قصار مُفَصَّل :سورہ لم یکن سے آخرتک قصارمفصل کھلاتاہے۔ بہارشریعت ،حصہ۳،ص۱۱۴

قصر یا تقصیر

قَصْر:چوتھائی(ــــ۱۴ ) سر کا ہر بال کم از کم انگلی کے ایک پورے کے برابر کتروانا۔

قومہ

قَومہ :رکوع کے بعد سیدھاکھڑاہونا۔ ماخوذ ازبہارشریعت، حصہ۳،ص۸۶

قياس

قياس كا لغوي معنيٰ هے اندازه لگانا اور شريعت ميں كسي فرعي مسئله كو اصل مسئله سے علت اور حكم […]

قیمت

قیمت:کسی چیز کی وہ حیثیت جوبازارکے نرخ کے مطابق ہواسے قیمت کہتے ہیں۔(ماخوذازفتاوی رضویہ ،ج۱۰،ص۱۸۴)