کرامت

ولی سے جو خلاف ِعادت بات صادر ہو۔ اسے کرامت کہتے ہیں بہار ِشریعت ج  1  ص 58

کعبہ

کعبہ:اسے بیت اللہ عَزَّوَجَلَّ بھی کہتے ہیں یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ کا گھر یہ پوری دنیا کے وسط میں واقع ہے […]