"اکراہ شرعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(«'''اکراہِ شرعی:''' اکراہ شرعی یہ ہے کہ کوئی شخص کسی کوصحیح دھمکی دے کہ اگر توفلا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 20:10، 26 مارچ 2020ء

اکراہِ شرعی: اکراہ شرعی یہ ہے کہ کوئی شخص کسی کوصحیح دھمکی دے کہ اگر توفلاں کام نہ کریگاتومیں تجھے مار ڈالوں گا یا ہاتھ پاؤں توڑدوں گایاناک ،کان وغیرہ کوئی عضوکاٹ ڈالوں گایاسخت مارماروں گااوروہ یہ سمجھتاہوکہ یہ کہنے والاجوکچھ کہتاہے کرگزرے گا،تویہ اکراہ شرعی ہے۔ [1]

  1. (ماخوذازبہارشریعت، حصہ۵ا،ص۴)