"ظِہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(«'''ظِہار:'''اپنی زوجہ یااس کے کسی جزوشائع یاایسے جزوکوجوکُل سے تعبیرکیاجاتاہو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:14، 26 مارچ 2020ء

ظِہار:اپنی زوجہ یااس کے کسی جزوشائع یاایسے جزوکوجوکُل سے تعبیرکیاجاتاہوایسی عورت سے تَشْبِیْہ دیناجواس پرہمیشہ کے لیے حرام ہویااس کے کسی ایسے عضو سے تشبیہ دینا جس کی طرف دیکھناحرام ہو۔مثلاًکہا تومجھ پرمیری ماں کی مثل ہے یاتیراسریاتیری گردن یاتیرانصف میری ماں کی پیٹھ کی مثل ہے۔ [1]

  1. (بہارشریعت ،حصہ۸،ص۹۷)