• Qur'an

    In Qur'an section, we will upload translations of Qu'an in different languages. The best Urdu translation of Qur'an is "Kanzul Iman", Alhamdulillah it has been translated in many languages of the world. In this section you can also read online the great Tafaseer (Commentary) of Qu'ran, including TAFSEER-E-NAEEMI and others.

    more »

     
  • Hadith

    In Hadith section, you will be able to read online the different collections of Hadith, translation and commentary on Hadith (Sharha). We will try to upload upload Hadith with Urdu translations and Urdu Sharha of Hadiths, in scanned and unicode format, In Sha Allah.

    more »

     
  • Fiqh

    Fiqh section contains big collection of Fatawa written by Sunni Ulema (Scholars of Islam). Alhamdulillah most of the fatawa collections are brought online for the first time. You can find solution of any issue as per the guidance of Qur'an and Sunnah. It includes, Fatawa Ridawiyyah, Fatawa Amjadiyyah, Fatawa Mustafviyyah and a lot more.

    more »

     
  • Dedication

    This website is particularly dedicated to the Revivalist of Islam in the 14th century, i.e. Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi Alaihir Rahmah. We want to bring online the uttermost research work being carried out over his personality and works around the globe. For further details visit "Works on Alahazrat" Section

    more »

     
  • Books of Alahazrat

    Books written by Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi contain extensive research on various branches of Islamic arts & sciences. This website gives you an opportunity to explore this hidden treasure. You can dip into this sea of knowledge by visiting this section

    more »

     
  • Fatawa Ridawiyyah

    Fatawa Ridawiyyah is one of the greatest writtings of Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi. The new translated version of this historical Fatawa consists of 30 volumes and more than 21000 pages. Reading this fatawa with care and memorizing the principles mentioned therein, can take the reader to a big height in Islamic Jurisprudence.

    more »

     
  • Sunni Library

    - Sunni Library is a collection of core Islamic Literature. You can read online the great work and contribution of Sunni Islamic scholars worldwide in general and by the Scholars of Sub Continent in particular.

    more »

     
Login
Username:

Password:

Remember me



Lost Password?

Register now!
Main Menu
Themes

(2 themes)
Fiqh > Q. & Ans. > Juma & Eid Prayer / جمعہ و عیدین > جمعہ کے بارے امام اعظم و صاحبین کے اقوال

جمعہ کے بارے امام اعظم و صاحبین کے اقوال

Published by Admin2 on 2013/11/18 (967 reads)

New Page 1

مسئلہ ۱۳۵۰: از ڈاک خانہ مہر گنج چڑنکی ضلع بریسال مکان منشی عبدالکریم مرسلہ محمدحسین صاحب ۱۷جمادی الاولٰی  ۱۳۳۶ھ

یک فریق اسمہ دودمیاں متواطن فورید فوری اندصلوۃ جمعہ را بملک بنگالہ بلکہ ہند را حرام گویند چراینجا شہریست بمصداق قول امام اعظم رحمۃ اﷲ تعالٰی  علیہ وینفذ الاحکام ویقیم الحدودایں تعریف نیست مگر اجرت تسبیح وتہلیل وغیر ذلک اخذمی کند ویک جماعت صلوۃ جمعہ رامی خوانند وایں دیار را شہر گویند بمطابق قول صاحبین وہو قول البعض وہوموضع اذا اجمتع اہلہ فی اکبر مساجدہ لم یسعھم فہو مصر بمصداق ایں کہ ملک بنگالہ وہند را شہر بگویند ونماز مذکور درو ادامی کنند مگر اجرت تسبیح تہلیل را حرام گویند وایں گو یندبمطابق قول امام اعظم حرام است و نزد صاحبین جائزست مگر قول متقدمین را اتباع می کنم ومتاخرین درپائے نشدم علی ہذا القیاس ایں ہرجماعت تنازع می کنند۔

ایک فریق جو فورید فوری میں رہائش پذیر ہیں ان کو دودمیاں کہا جاتا ہے ان کے نزدیک بنگالہ بلکہ تمام ہندوستان میں جمعہ حرام ہے کیونکہ یہاں جو شہر ہیں امام اعظم رحمۃ اﷲ تعالٰی  علیہ کے قول کہ (وہاں حاکم احکام نافذ کرے اور حدود جاری کرے)کی تعریف پر پورے نہیں اترتے، حالانکہ وہ تسبیح وتہلیل پر اجرت لیتے ہیں ایک جماعت________ جمعہ ادا کرتی ہے اور اس علاقہ کو صاحبین کے قول کے مطابق شہر قرار دیتی ہے، اور بعض کا قول ہے کہ شہر کی اس تعریف'' ہر جگہ جس کی سب سے بڑی مسجد میں وہاں کے تمام لوگ جمع ہوں تو وہ ان کی گنجائش نہ رکھتی ہو''کے مطابق ملک بنگالہ اور تمام ہندوستان کو شہر کہتے ہیں اور نماز ادا کرتے ہیں تسبیح و تہلیل پر اجرت حرام کہتے ہیں کہ امام اعظم کے قول کے مطابق حرام اور صاحبین کے نزدیک جائز ہے مگرمیں مقتدمین کے قول کی اتباع کرونگا نہ کہ متاخرین کی،علی ہذالقیاس یہ دونوں جماعتیں آپس میں تنازع کررہی ہیں ۔(ت)

الجواب

آنکہ گویند المصر مالا یسع اکبر مساجدہ اھلہ نہ مذہب امام ست نہ قول صاحبین بلکہ روایت نادرہ مرجوحہ است و حاجت باونیست امصار دیار ہند وبنگالہ بلا شبہہ شہر ہائے دارالاسلام ست و جمعہ در انہا فرض وترک اومعصیت شدیدہ و انکار او ضلالت بعیدہ درمذہب امام وسائر ائمہ مامصر آنست کہ کوچہاوبازار ہائے دائمہ داشتہ باشد ومرا ورا روستاہا باشد چنانکہ اورا در اصلاح حال ضلع یا پرگنہ خوانند ودر و حاکمے باشد کہ بہ حشمت و سطوت خود دا دستم زدہ از ستمگراں تواں گرفت اگر چہ نہ گیرد ہمین ست معنی ینفذا لاحکام ویقیم الحدود الا ازہند و بنگالہ چہ گوئی خود حرمین محترمین بیز از مصریت خارج شوند واقامت جمعہ انجا حرام زیراکہ حدود ازصدہا سال مفقود مسدود شدہ است وبر تسبیح وتہلیل اجرت خواند گرفتن روا نیست اجارہ در امور مباحہ باشد نہ درطاعت ومعصیت کما حققہ المولی بن عابدین الشامی فی ردالمحتار والعقود الدریۃ وشفاء العلیل واﷲ تعالٰی اعلم۔

یہ جو شہر کی تعریف کررہے ہیں کہ وہ مقام جس کی سب سے بڑی مسجد وہاں کے لوگوں کے لئے گنجائش و وسعت نہ رکھتی ہو یہ مذہب امام ہے نہ صاحبین کا قول بلکہ روایت نادرہ مرجوعہ ہے اور اس کی حاجت بھی نہیں ہندوستان اور بنگالہ بلاشبہہ شہر دارالاسلام ہیں ان میں جمعہ فرض ہے اس کاترک سخت گناہ اور اس کا انکار شدید گمراہی ہے، امام اعظم اورباقی ائمہ کے ہاں شہر وہ ہوتا ہے جس کے کوچے ہوں اور دائمی بازار ہوں اور اس کے لئے دیہات ہوں جنھیں موجودہ اصطلاح میں ضلع یا پرگنہ کہا جاتا ہے اور وہاں کوئی نہ کوئی ایسا حاکم ہو جو اتنے اختیارات رکھتا ہو کہ مظلوم کو ظالم سے انصاف دلاسکے اگر چہ وہ عملاً ایسا نہ کررہا ہو'' وہ احکام کو نافذ کرسکے اورحدود قائم کرسکے '' کایہی معنی ہے ورنہ ہند اور بنگلہ کی کیا بات ہوئی خود حر مین شریفین بھی شہر کی تعریف سے خارج ہوجائیں گے اور وہاں جمعہ حرام ہوگا کیونکہ حدود کا قیام صدیوں سے ختم اور بند ہوگیا ہے اور تسبیح و تہلیل پر اجرت لینا جائز نہیں کیونکہ کرایہ واجرت امور مباحہ میں ہوتی ہے نہ کہ امور طاعت ومعصیت میں جیساکہ ابن عابدین شامی ردالمحتار ، عقود الدریۃ اور شفاء العلیل میں اس کی تحقیق کی ہے ۔واﷲ تعالٰی  اعلم (ت)


Navigate through the articles
Previous article خطبہء جمعہ سے متعلق متفرق سوالات خطبہء جمعہ کے دوران سنتیں پڑھنا کیسا؟ Next article
Rating 2.87/5
Rating: 2.9/5 (240 votes)
The comments are owned by the poster. We aren't responsible for their content.
show bar
Quick Menu