• Qur'an

    In Qur'an section, we will upload translations of Qu'an in different languages. The best Urdu translation of Qur'an is "Kanzul Iman", Alhamdulillah it has been translated in many languages of the world. In this section you can also read online the great Tafaseer (Commentary) of Qu'ran, including TAFSEER-E-NAEEMI and others.

    more »

     
  • Hadith

    In Hadith section, you will be able to read online the different collections of Hadith, translation and commentary on Hadith (Sharha). We will try to upload upload Hadith with Urdu translations and Urdu Sharha of Hadiths, in scanned and unicode format, In Sha Allah.

    more »

     
  • Fiqh

    Fiqh section contains big collection of Fatawa written by Sunni Ulema (Scholars of Islam). Alhamdulillah most of the fatawa collections are brought online for the first time. You can find solution of any issue as per the guidance of Qur'an and Sunnah. It includes, Fatawa Ridawiyyah, Fatawa Amjadiyyah, Fatawa Mustafviyyah and a lot more.

    more »

     
  • Dedication

    This website is particularly dedicated to the Revivalist of Islam in the 14th century, i.e. Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi Alaihir Rahmah. We want to bring online the uttermost research work being carried out over his personality and works around the globe. For further details visit "Works on Alahazrat" Section

    more »

     
  • Books of Alahazrat

    Books written by Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi contain extensive research on various branches of Islamic arts & sciences. This website gives you an opportunity to explore this hidden treasure. You can dip into this sea of knowledge by visiting this section

    more »

     
  • Fatawa Ridawiyyah

    Fatawa Ridawiyyah is one of the greatest writtings of Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi. The new translated version of this historical Fatawa consists of 30 volumes and more than 21000 pages. Reading this fatawa with care and memorizing the principles mentioned therein, can take the reader to a big height in Islamic Jurisprudence.

    more »

     
  • Sunni Library

    - Sunni Library is a collection of core Islamic Literature. You can read online the great work and contribution of Sunni Islamic scholars worldwide in general and by the Scholars of Sub Continent in particular.

    more »

     
Login
Username:

Password:

Remember me



Lost Password?

Register now!
Main Menu
Themes

(2 themes)
Fiqh > Q. & Ans. > Zakat / زکٰوۃ > قرآن میں نمازوزکوۃ کا بہت ذکر ہے روزہ کا ایک بار؟

قرآن میں نمازوزکوۃ کا بہت ذکر ہے روزہ کا ایک بار؟

Published by Admin2 on 2014/10/27 (853 reads)

New Page 1

مسئلہ ۱: از بکاجبی والاعلاقہ علاقہ جاگل ہری پور ڈاک خانہ کوٹ نجیب اللہ خاں مرسلہ مولوی شیر محمد خاں ۷ ربیع الاوّل شریف۱۳۱۲ھ

جناب عالی فیض بخش فیض رساہ امید گاہ جاویداں بندہ سے ایک مولوی امرت سر سے آئے ہیں وہ کسی بات کا جھگڑا کیا تھا تو بندہ نے کہا کہ نماز کا اللہ نے بہت بار قرآن شریف میں ذکر کیا ہے اور زکوٰۃ کا بھی بہت بار ذکر کیا ہے مگر روزہ کا ایک بار ذکر کیا ہے ، جنا ب عالی یہ صحیح ہے یا نہیں ؟اور عُشر کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے یا نہیں ؟

الجواب :

 فی الواقع نماز و زکوٰۃ کی فرضیت و فضیلت و مسائل تینوں قسم کا ذکر قرآن مجیدمیں بہت جگہ ہے یہاں تک کہ مناقب بزازی و بحرالرائق و نھرالفائق و منح الغفار و فتح المعین وغیر ہا میں واقع ہوا کہ علاوہ اُن مواقع کے جن میں نماز  و زکوٰۃ کا ذکر جُدا جُداہے دونوں کا ساتھ ساتھ ذکر قرآنِ عظیم میں بیاسی۸۲ جگہ آیا ہے ، مگر علامہ حلبی و علامہ طحطاوی و علامہ شامی ساداتِ کرام محشیانِ درِمختار فرماتے ہیں : صحیح یہ ہے کہ اُن کا ساتھ ساتھ بتیس ۳۲ جگہ فرمایا ہے ۔ علامہ حلبی کے استاد نے وُہ سب مواقع گنا دئیے درمختارمیں ہے :قرنھا بالصلٰوۃ فی اثنین و ثمانین موضعا۱؎ (بیاسی ۸۲مقامات پر زکوٰۃ کو نمازکے ساتھ ذکر کیا گیا ہے ۔

 (۱؎ درمختار         کتاب الزکوٰۃ        مطبع مجتبائی دہلی         ۱ /۱۲۹)

شرح مسکین و حاشیہ سیدازھری میں ہے :  قرن الزکوۃ فی اٰی من القراٰن اثنین و ثمانین موضعا۱؎ھ ملخصاآیات قرآنی میں بیاسی۸۲جگہ زکوٰۃ کو نماز سے متصل بیان کیا گیا ہے اھ تلخیصاً (ت)

 (۱؎فتح المعین علیٰ شرح ملا مسکین     کتاب الزکوۃ            ایچ ایم سعید کمپنی کراچی             ۱ /۳۶۹)

طحطاوی وردالمحتار میں ہے :واللفظ لط قولہ فی اثنین وثمانین مو ضعا تبع فیہ صاحب النھر والمنح وتبعا صاحب البحر معزیا الی المناقب البزازیۃ وصوابہ اثنین وثلاثین کما عدھا شیخنا السید اھ حلبی بزیادۃ۲؎۔اس کی عبارت ط ہے کہ ان کا قول بیاسی ۸۲ مقامات پر ایسا ہے ، اس میں  صاحبِ نہر ا ورمنح نے اتباع کی ہے ، اور ان دونوں نے صاحبِ بحر کی اتباع کی ہے ، انہوں نے مناقبِ بزازیہ کی طرف نسبت کی ہے ، اور درست یہ ہے کہ زکوٰۃ کو نماز سے متصل جن مقامات پر بیان کیا گیا ان کی تعداد بتیس ۳۲ ہے جیسے کہ اس تعداد کو ہمارے شیخ سید نے شمار کیا اھ حلبی مع اضافہ ۔

(۲؎ ردالمختار             کتاب الزکٰوۃ             مصطفٰی البابی مصر            ۲/۲ )

اور فر ضیتِ  روزہ کا ذکر  صرف ایک ہی جگہ ہے ، ہاں عبارۃً  و اشارۃً  اس کی فضیلت اور مواقع پر بھی ظاہر فرمائی گئی ہے:کقولہ تعالٰی فی سورۃ الاحزاب اِنَّ المسلمین والمسلمٰت(الیٰ قولہ تعالی )والصائمین والصائمات ۳؂(الیٰ ان قال تعالٰی) اعدﷲلہم مغفرۃواجر اعظمیما  o ۴؎ وقولہ تعالٰی فی سورۃ التوبۃ التائبون العبدون الحامدون السائحون۵؎ الآیۃ وقولہ تعالٰی فی سورۃ التحریم" تائبات عابدات  سائحات" السائح ھوالصائم ۱؎۔مثلاًسورہ احزاب میں اﷲ تعالٰی کا قول ہے : بلا شبہ مسلمان مرد اور مسلمان خواتین (اﷲ تعالٰی کے اس فر مان تک )رو زہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی خواتین (یہاں تک کہ فرمایا )اﷲتعالٰی نے ان کے لئے مغفرت اور اجرِ عظیم تیّار رکھا ہے  اور سورہ توبہ میں ارشاد ِ باری تعالٰی ہے : توبہ کرنے والے عبادت کر نے والے ، حمد کرنے والے ، روزہ رکھنے والے اور سورہ تحریم  میں ارشاد باری تعالٰی ہے : توبہ کرنے والیاں عبادت کرنے وا لیاں، روزہ رکھنے والیاں ۔ السائح کا معنی روزہ رکھنے والا ہے (ت)

(۳ ؎ القرآن ۳۳ /۳۵)   (۴؎ القرآن ۳۳/۳۵ ) ( ۵ ؎القرآن) (۹ /۱۱۲) ( ۱؎ القرآن ۶۶ /۵ )

عشر کا ذکر بھی قرآنِ عظیم میں ہے :قال تعالی فی سورۃ الانعامو اٰتوا حقہ یوم حصادہ۲؎ ۔ اﷲتعالٰی نے سورۃ الانعام میں فرمایا: کھیتی کٹنے کی دن اس کا حق ادا کرو ۔ (اکثر مفسرین کے نزدیک اس حق سے مرادعشرہے )

 ( القراٰن   ۲؎ ۶ /۱۴۲)

قالہ ابن عباس و طاؤس والحسن و جابر بن زید و سعید بن المسیّب ۳؎ ۔ رضی اﷲ تعالٰی عنھم کمافی المعالم وغیرھا، واﷲسبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔(حضرت ابن عباس، طاؤس ، حسن ، جابربن زید اور سعید بن المسیّب رضی اﷲتعالٰی عنہم ان تمام حضرات نے اس سے عشر مراد لیا ہے جیساکہ معالم التنزیل وغیرہ میں ہے ۔ ت) واﷲتعالٰی اعلم

 (۳؎معالم التنزیل علیٰ ھامش الٰخا زن تحت آیہ مذکورہ         مصطفی البابی مصر         ۲ /۱۹۱)


Navigate through the articles
چوری سے نقصان زکوۃ سے منہا کرنے کی نیت کرنا کیسا؟ Next article
Rating 2.65/5
Rating: 2.7/5 (155 votes)
The comments are owned by the poster. We aren't responsible for their content.
show bar
Quick Menu