• Qur'an

    In Qur'an section, we will upload translations of Qu'an in different languages. The best Urdu translation of Qur'an is "Kanzul Iman", Alhamdulillah it has been translated in many languages of the world. In this section you can also read online the great Tafaseer (Commentary) of Qu'ran, including TAFSEER-E-NAEEMI and others.

    more »

     
  • Hadith

    In Hadith section, you will be able to read online the different collections of Hadith, translation and commentary on Hadith (Sharha). We will try to upload upload Hadith with Urdu translations and Urdu Sharha of Hadiths, in scanned and unicode format, In Sha Allah.

    more »

     
  • Fiqh

    Fiqh section contains big collection of Fatawa written by Sunni Ulema (Scholars of Islam). Alhamdulillah most of the fatawa collections are brought online for the first time. You can find solution of any issue as per the guidance of Qur'an and Sunnah. It includes, Fatawa Ridawiyyah, Fatawa Amjadiyyah, Fatawa Mustafviyyah and a lot more.

    more »

     
  • Dedication

    This website is particularly dedicated to the Revivalist of Islam in the 14th century, i.e. Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi Alaihir Rahmah. We want to bring online the uttermost research work being carried out over his personality and works around the globe. For further details visit "Works on Alahazrat" Section

    more »

     
  • Books of Alahazrat

    Books written by Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi contain extensive research on various branches of Islamic arts & sciences. This website gives you an opportunity to explore this hidden treasure. You can dip into this sea of knowledge by visiting this section

    more »

     
  • Fatawa Ridawiyyah

    Fatawa Ridawiyyah is one of the greatest writtings of Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi. The new translated version of this historical Fatawa consists of 30 volumes and more than 21000 pages. Reading this fatawa with care and memorizing the principles mentioned therein, can take the reader to a big height in Islamic Jurisprudence.

    more »

     
  • Sunni Library

    - Sunni Library is a collection of core Islamic Literature. You can read online the great work and contribution of Sunni Islamic scholars worldwide in general and by the Scholars of Sub Continent in particular.

    more »

     
Login
Username:

Password:

Remember me



Lost Password?

Register now!
Main Menu
Themes

(2 themes)
Fiqh > Q. & Ans. > Imam / امامت > جو امام اپنے عقائد ظاہر نہ کرے اسکی امامت کا حکم

جو امام اپنے عقائد ظاہر نہ کرے اسکی امامت کا حکم

Published by Admin2 on 2012/7/29 (922 reads)

New Page 1

مسئلہ ۷۰۷ تا ۷۱۰: از کراچی گاڑی احاطہ محلہ رام باغ مرسلہ نور احمد مولیڈنہ واکانی مہمیز ۱۸ ربیع الآخر ۱۳۳۶ھ

(۱) جس امام کو اس کے عقائد پوچھے جائیں اوروہ نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟

(۲) جو امام وقت مقررہ کا پابند نہ ہو یعنی کہے کہ نماز مقررہ وقت پر پڑھنا عرش اعظم پر لکھا ہوا ہے کیا ، حالانکہ مصلیوں کی آسانی کے لئے جماعت نے وقت مقرر کیا ، اس کو کیا سمجھنا چاہئے؟

(۳) جس امام سے جماعت کے بعض آدمی ناراض ہوں اور بعض اس کی خوشامد کرتے ہوں توایسے کی اقتداء کرنا جائز یا نہیں؟

(۴) جس امام کے دونوں ہاتھ ہوں مگر ایک ہاتھ سیدھا یعنی سیدھاہاتھ نکما ہو اور بائیں ہاتھ سے آبدست لیتا ہو استنجا کرتا ہوں وضوکرتا ہو اور کھانا کھاتا ہو امام ہوسکتا ہے یا نہیں؟

الجواب (۱) اپنا عقیدہ و مذہب دریافت کرنے پر نہ بتانے سے ظاہر یہی ہے کہ اس میں کچھ فساد ہے ورنہ دین بھی کچھ چھپانے کی چیز ہے، اس کی اقتداء ہر گز نہ کی جائے کہ بطلان نماز کا احتمال قوی ہے اور نماز اعظم فرائض اسلام سے ہے اس کے لئے سخت احتیاط مطلوب ، یہاں تک کہ محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر میں فرمایا:لان الصلوٰۃ متی فسدت من وجہ و جازت من وجوہ حکم بفسادھا۱؎ واﷲ تعالیٰ اعلمجب کسی ایک وجہ پر نماز فاسد ہو اور متعدد وجوہ کی بنا پر درست تو فساد نماز کا حکم ہوگا۔(ت)

 (۱؎ فتح القدیر،  باب صلوٰۃ المسافر ، مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر    ۲/ ۱۴)

 (۲) اس میں دونوں ہی باتیں ہیں بعض مقتدیوں کے مزاج میں تشدد اس قدر ہوتا کہ وہ چند منٹ کا آگا پیچھا روا نہیں رکھتے ایسی حالت میں اگر امام نے اس پر انکار کیا بیجا نہ کیا اوراگر امام کی طرف سے بلاوجہ شرعی تکاسل ہے اور اس جماعت کو تکلیف پہنچتی ہے تو اس پر الزام ہے۔ واﷲ تعالیٰ اعلم

(۳) رنجیدگی دیکھی جائے گی اگر اس میں کسی قصور شرعی کی وجہ سے ہے تو اسے امام بننا گناہ ہے اور بحکم حدیث اس کی نماز مقبول نہ ہوگی۔

ثلثۃ لاترفع صلاتھم فوق اذانھم شبرا الی ان قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و من ام قوما وھم لہ کارھون۲؎۔  (۲؎ سنن ابن ماجہ    باب من ام قوماً وھم لہ کارھون    مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی    ص ۶۹)

تین اشخاص کی نماز ان کے کانوں سے ایک بالشت برابر بھی بلند نہیں ہوتی ، آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کہ ایک وہ شخص جو کسی قوم کا امام بن جائے حالانکہ وہ لوگ اسے ناپسند کرتے ہوں (ت)

ف: سنن ابن ماجہ میں '' فوق اذانھم'' کی جگہ '' فوق رو،سھم'' ہے ۔ نذیر احمد سعیدی

اور اگر اس میں کوئی قصور شرعی نہیں تو اس کی امامت میں کوئی حرج نہیں اور ان رنج والوں پر وبال ہے

کما نص فی الدرالمختار ( جیسا کہ درمختار میں اس پر نص موجود ہے ۔ ت) واﷲ تعالیٰ اعلم

(۴) ہوسکتا ہے بلکہ اگر وہی حاضرین میں سب سے زیادہ علم رکھتا ہو وہی امام کیا جائے گا

کما نصو علیہ فی المتون والشروح والفتاوٰی (جیسا کہ متون، شروحات اور فتاوٰی جات میں اس مسئلہ کے متعلق نصوص موجود ہیں ۔ ت) واﷲ تعالیٰ اعلم


Navigate through the articles
Previous article جمعہ کو اشراق وغیرہ مصلیٰ پر پڑھ سکتے ہیں؟ کیا سید امامت کا زیادہ مستحق ہے؟ Next article
Rating 2.86/5
Rating: 2.9/5 (276 votes)
The comments are owned by the poster. We aren't responsible for their content.
show bar
Quick Menu