حوض میں بچے کے پیشاب کرنے کا حکم
Published by admin on 2012/2/21 (1172 reads)مسئلہ ۲۶ : ۱۱ صفر ۱۳۰۹ھ
جناب مولوی صاحب قبلہ! ایک حوض ساڑھے سات گز لمبا اور ساڑھے سات گز چوڑا اور ڈیڑھ گز گہرا اگر اُس میں چار برس کا بچّہ موت دے تو ناپاک ہوگیا یا پاک رہا۔ خاکسار عزیز اللہ
الجواب
پاک رہا(۱) کہ اس کی مساحت(قطر) دہ در دہ یعنی سَو ہاتھ کے دو نے سے بھی پچیس۲۵ ہاتھ زائد ہے
والعبرۃ بذراع الکرباس تیسیرا والسلام
(اور اعتبار عام استعمال ہونے والے گز کا ہے لوگوں کی آسانی کیلئے۔ ت)
واللّٰہ تعالی اعلم
Navigate through the articles | |
![]() |
حوض میں غسل جنابت کرنے سے حوض ناپاک ہوگا یا نہیں؟
![]() |
The comments are owned by the poster. We aren't responsible for their content.
|