• Qur'an

    In Qur'an section, we will upload translations of Qu'an in different languages. The best Urdu translation of Qur'an is "Kanzul Iman", Alhamdulillah it has been translated in many languages of the world. In this section you can also read online the great Tafaseer (Commentary) of Qu'ran, including TAFSEER-E-NAEEMI and others.

    more »

     
  • Hadith

    In Hadith section, you will be able to read online the different collections of Hadith, translation and commentary on Hadith (Sharha). We will try to upload upload Hadith with Urdu translations and Urdu Sharha of Hadiths, in scanned and unicode format, In Sha Allah.

    more »

     
  • Fiqh

    Fiqh section contains big collection of Fatawa written by Sunni Ulema (Scholars of Islam). Alhamdulillah most of the fatawa collections are brought online for the first time. You can find solution of any issue as per the guidance of Qur'an and Sunnah. It includes, Fatawa Ridawiyyah, Fatawa Amjadiyyah, Fatawa Mustafviyyah and a lot more.

    more »

     
  • Dedication

    This website is particularly dedicated to the Revivalist of Islam in the 14th century, i.e. Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi Alaihir Rahmah. We want to bring online the uttermost research work being carried out over his personality and works around the globe. For further details visit "Works on Alahazrat" Section

    more »

     
  • Books of Alahazrat

    Books written by Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi contain extensive research on various branches of Islamic arts & sciences. This website gives you an opportunity to explore this hidden treasure. You can dip into this sea of knowledge by visiting this section

    more »

     
  • Fatawa Ridawiyyah

    Fatawa Ridawiyyah is one of the greatest writtings of Alahazrat Imam Ahmad Raza Khan Bareilvi. The new translated version of this historical Fatawa consists of 30 volumes and more than 21000 pages. Reading this fatawa with care and memorizing the principles mentioned therein, can take the reader to a big height in Islamic Jurisprudence.

    more »

     
  • Sunni Library

    - Sunni Library is a collection of core Islamic Literature. You can read online the great work and contribution of Sunni Islamic scholars worldwide in general and by the Scholars of Sub Continent in particular.

    more »

     
Login
Username:

Password:

Remember me



Lost Password?

Register now!
Main Menu
Themes

(2 themes)
Fiqh > Q. & Ans. > Jamaat / باجماعت نماز > دومقتدیوںکوناراضگی کی وجہ سےجماعت سےالگ کرنا

دومقتدیوںکوناراضگی کی وجہ سےجماعت سےالگ کرنا

Published by Admin2 on 2012/8/12 (1044 reads)

New Page 1

مسئلہ ۹۰۰: از شہرکہنہ محلہ لودھی ٹولہ مسؤلہ حبیب اﷲ خاں صاحب    ۲۹محرم ۱۳۳۹ھ

(۱) کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید و بکر باہم رشتہ دار ہیں دونوں میں خانگی معاملات میں مع دیگررشتہ داران زید و بکر عرصہ سے نااتفاقی ہے اور زید وبکر دونوں شریک ہوکر ایک جماعت میںہمیشہ نماز پڑھتے ہیں، اما صاحب سے کسی کو کچھ کدورت نہیں ہے اب اہل محلہ زید و بکر سے کہیں کہ تم دونوں باہم میل کرلو، بکر یہ جواب دے کہ ہم باہم رشتہ دار ہیں ہمیں میل کرنے میں کچھ انکارنہیں ہے مگراس معاملہ میں دیگررشتہ دار داماد بھائی حقیقی وغیرہ بھی شریک ہیں جن کے ساتھ زیدکو مع دیگررشتہ داران ناراضگی ہے ان کی موجودگی کی بھی ضرورت ہے اس وقت پورا میل ہوسکتاہے تنہامیل کرنے میں دیگررشتہ داران کومجھ سے رنج ہوجائے گا بغیر ان کی موجودگی کے میل ناممکن ہے، یہ جواب بکر کاچنداشخاص کوناگوار معلوم ہوا اور ان اشخاص نے ناخوش ہوکر بکر سے کہا کہ اگرتم اس وقت ہمارے کہنے سے میل نہیں کرو گے تو ہم جماعت میں شریک نہیں ہونے دیں گے ہرطرح پریشان کریں گے لہٰذا اس بنا پر ایک شخص نے مسجد میں وقت نماز اعلان کیا کہ زید و بکر میں باہم رنج ہے جب دوشخص ایسے جن میں رنج ہے وہ شریک جماعت ہوں توپوری جماعت کی نماز نہیں ہوتی ہے اور نہ دعا اس جماعت کی قبول ہوتی ہے اور صرف بکر کو یہ کہہ کر جماعت سے علیحدہ کردیا، تویہ عمل ان اشخاص کاجائز ہے یاناجا ئز، اگرناجائز ہے توعلیحدہ کردینے والوں کو شرع شریف کاکیاحکم ہے؟

(۲) سوال بصورت حال مندرجہ بالا جو اشخاص وقت نماز جماعت سے علیحدہ کردیں ان کے واسطے شرع شریف کاکیاحکم ہے؟

الجواب

(۱) اس صورت میں اس کو جماعت سے علیحدہ کرناجائز نہیں اور یہ کہنا محض باطل ہے کہ جس جماعت میں دوشخص آپس میں رنج رکھتے ہوں نماز نہیں ہوگی اور یہ بھی غلط محض ہے کہ وہاں دعاقبول نہیں ہوگی، ہاں باہم اہلسنت کے اتفاق رکھنے کاحکم ہے اور دوبھائیوں میں کسی دنیوی وجہ سے قطع مراسم تین دن سے زیادہ حرام ہے اور جوباہم موافقت کی طرف سبقت کرے گا وہ جنت کی طرف سبقت کرے گا اور جس سے اس کابھائی معافی چاہے گا اور وہ بلاعذر شرعی معاف نہ کرے گا توحدیث میں فرمایا کہ اسے روز قیامت حوض کوثر پر میرے پاس حاضر ہونا نصیب نہ ہوگا۔ واﷲ تعالٰی اعلم

(۲) بلاوجہ شرعی کسی مسلمان کو جماعت سے علیحدہ کرنا ظلم شدید ہے اس میں حق اﷲ کابھی مواخذہ ہے اور حق العبد کی بھی گرفتاری، توبہ بھی کریں اور ان لوگوں سے معافی بھی چاہیں۔ واﷲ تعالٰی اعلم


Navigate through the articles
Previous article جذام میں مبتلا شخص کو جماعت سے روکنا کیسا ہے؟ جماعت وقت پر کھڑی کریں یا لوگوں کا انتظار کیا جائے Next article
Rating 2.81/5
Rating: 2.8/5 (281 votes)
The comments are owned by the poster. We aren't responsible for their content.
show bar
Quick Menu