سُوئر،کتّا،ہاتھی کس وجہ خاص سے نجس کیے گئے ہیں
Category : Misc. Topics / متفرق مسائل
Published by Admin2 on 2012/5/11

New Page 1

مسئلہ ۲۱۳ :   از شہر گیا محلہ نذرگنج مسئولہ شمس الدین واحمداللہ خان صاحبان        شوال ۱۳۳۹ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ سُوئر اور کتّا اور ہاتھی کس وجہ خاص سے نجس کیے گئے ہیں، مدلل بدلائل آیاتِ قرآن مجید۔ بینوا توجروا۔

الجواب: جس وجہ خاص سے تم طاہر کیے گئے ہو، واللہ تعالیٰ اعلم