ذمی

ذمی :اس کافرکوکہتے ہیں جس کے جان ومال کی حفاظت کابادشاہ اسلام نے جزیہ کے بدلے ذمہ لیاہو۔
(فتاوی فیض الرسول، ج۱،ص۵۰۱)

Related Entries