عملِ کثیر

عملِ کثیر:جس کام کے کرنے والے کودورسے دیکھنے سے ایسالگے کہ یہ نماز میں نہیں ہے بلکہ گمان بھی غالب ہوکہ نمازمیں نہیں ہے تب بھی عمل کثیرہے۔ (درمختارمع ردالمحتار، ج۲، ص ۴۶۴و۴۶۵ )

Related Entries

Yeh Raza Ka Chaman Hai Raza Ka Chaman
Ziyarat around the world

Google Map locations of famous shrines