غارم

غارِم:اس سے مراد مدیون (مقروض)ہے یعنی اس پراتنادین ہوکہ اسے نکالنے کے بعد نصاب باقی نہ رہے۔
(بہارشریعت، حصہ۵،ص۶۱)

Related Entries