﴾نذرلغوی(عرفی

اولیاء اللہ کے نام کی جونذرمانی جاتی ہے اسے نذرلغوی کہتے ہیں اس کامعنی نذرانہ ہے جیسے کہ کوئی اپنے استاد سے کہے کہ یہ آپ کی نذرہے یہ بالکل جائز ہے یہ بندوں کی ہوسکتی ہے مگراس کاپورا کرناشرعاًواجب نہیں مثلاًگیارہویں شریف کی نذراورفاتحہ بزرگان دین وغیرہ

جاء الحق، ص ۳۱۴

Related Entries

Yeh Raza Ka Chaman Hai Raza Ka Chaman
Ziyarat around the world

Google Map locations of famous shrines